+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 13:43:22
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے۔ ہائبرڈ مکئی فصل شارٹ ہیں اور اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔