+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 16:55:32
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں پورے پورے ٹرالوں کا گاہک بن جاتا ہے 13800 میں لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔