+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 14:28:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ اولڈ کراپ حاضر شپمنٹ ویسل میں 310 جبکہ نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ ویسل میں 290 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 310 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 97.21 جبکہ 290 ڈالر والا کراچی پورٹ 90.94 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔