+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 14:44:24
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 178 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مسور کی لوکل مارکیٹ تو انڈر کاسٹ ہے لیکن کینیڈا میں کیری فارورڈ سپلائ کافی زیادہ پڑی ہے جس کی وجہ سے اندیشہ ہے کہ بکنگ کے ریٹوں میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ دوسرا اپریل میں نیچے ڈیمانڈ بہت کمزور رہی ہے۔ مئ میں بھی نیچے ڈیمانڈ میں کوئ مزے داری نہیں ہے۔