+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 17:30:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 166.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ 166 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ تھل مارکیٹ بھی 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6550 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔