+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2026 20:27:21
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان کوالٹی 6000 میں کام ہو گیا ہے لوڈ میں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔