+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 17:02:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94/95 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پورٹ پر کافی مال لگے ہوئے ہیں۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔