+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 18:26:59
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166/167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ اگر 10/20 ڈالر نرم ہوئی تو امپورٹرز بکنگ میں جائیں گے۔