+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 12:13:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 165.5/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ خاموشی ہی ہے گاہک نہیں ہے۔ ملز کو کراچی سے وارہ نہیں ہے۔ تھل کے مالوں کے ہی کام ہو رہے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من ملتان 6450 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 3 جہاز پہلے سے ہی بک ہو گئے ہیں اور فل حال لوکل میں ٹریڈرز زیادہ کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں کیونکہ آسٹریلیا میں کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے۔ اگر بکنگ میں کوئ تھوڑی سی بھی لچک آئ تو امپورٹرز مزید بھی بکنگ میں چلے جائیں گے۔