+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 17:18:34
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان والے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔