+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 12:19:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں باجرے کا کافی سٹاک کافی پڑا ہے۔ باجرے میں ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔