+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 17:44:09
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ریٹ کم کر کے دیتے ہیں تاہم ان ریٹس میں بیچ نہیں آتی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔