+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 13:17:24
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور اسلام آباد پہنچ میں 4150 روپیہ من تک بھاو بن گئے ہیں جبکہ تھل لوڈ میں 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق صوبہ بندی اور ضلع بندی کی وجہ سے نقل و حمل میں بھی مسائل ہیں جس کی وجہ سے اسلام آباد مارکیٹ تیز ہے۔