+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 20:30:42
  • Comments

Sorghum | جوار

جوار سفید ملتان منڈی میں مزید 400 سے 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 14300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے 

سدا بہار جوار تھوڑی کمزور ہے 15500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار 490 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔