+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 14:10:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کا مزید ایک اور دسمبر شپمنٹ کرکے جہاز 318 ڈالر میں بک ہوا ہے جس میں 22 ہزار ٹن تک کوانٹٹی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر شپمنٹ والے مال آگے جنوری میں لگنا شروع ہو گے فلحال حاضر میں گیپ ہے مارکیٹ بہتر ہے۔