+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 13:22:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے رات کے اوقات میں 18100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 18450 مانگتے ہیں۔ زیریں سندھ رات کے اوقات میں رانی پور 18100 آبادگار 18450/18500 ریٹ تھے تاہم ابھی آبادگار کا 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ مانگتے ہیں۔