+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 16:57:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔