+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 16:46:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 17300 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی مزید 100 روپیہ تیز ہے اور 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملز میں مال کم ہیں جہاں نیچے ڈیمانڈ آتی ہے ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔