+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 15:18:31
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ دوسرے برانڈ 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی آمدن کم ہے جبکہ گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آرائیول کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔