+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 14 2025 16:07:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 169.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پنجاب مارکیٹس آج بند ہیں۔ بکنگ جنوری شپمنٹ 490 جبکہ دسمبر شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.15 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔