+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 14:25:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 168/168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سودیمہ ویسل والے مال کے 168 روپیہ روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور وئٹیرا ویسل والے مال کے 154.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال کے 6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے نومبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 485 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 153 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔