+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 14:18:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر میں بلک کوانٹٹی میں کوئی مال نہیں لگنا ہے کنٹینرز میں ہی مال آئے گے۔ جب تک وافر مقدار میں مال نہیں لگتے تب تک مارکیٹ بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔