+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 12:32:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نومبر دسمبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 485 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 153.28 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 485 ڈالر والا 148.68 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔