+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 17:18:41
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ کورنگ والے گاہک ہیں جبکہ امپورٹرز بھی تھوڑا تھوڑا کر کے مال بیچ رہے ہیں۔