+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 14:18:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بلک میں دسمبر شپمنٹ 310 ڈالر جبکہ کنٹینر میں 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میٹنگ میں یہ فیصلہ طے پایا ہے کہ جن ٹریڈرز نے جہاز کر کے فارورڈ میں مال بیچے تھے وہ اب لوکل کرنسی میں بھگتان کریں گے جسکی وجہ سے حاضر میں کورنگ والے گاہک ہیں مزید یہ کہ جب تک نئے مال نہیں لگتے مارکیٹ بہتر ہی ہے۔