+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 12:31:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 170/171 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گیے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7050/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا بلک کے علاؤہ کنٹینرز میں بھی کافی مال بک ہوئے ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا 153/154 کا ہے جبکہ حاضر مارکیٹ 15/16 روپیہ کلو اوپر چل رہی ہے اسی لیے بکنگ کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔