+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 16:56:09
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد مارکیٹ میں کچے مال 3200 جبکہ پلانٹ والے مال 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 7850/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ خشک مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔