+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 18:15:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 164/165 روپیہ کلو تک ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جنین کام تھلوں سے ہی ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔