+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 12:46:19
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ تھوڑی بہت ڈیمانڈ آتی ہے وہاں مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔