+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 18:02:01
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے 11350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 11950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر میں تھوڑا تھوڑا کام چل رہا ہے۔