+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 12:20:24
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4150 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4300/4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔