+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 18:38:46
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ گڈ ایورج اچھی کوالٹی مال 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔