+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 14:06:48
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ملز وغیرہ بند ہوگئی ہیں اب پیر سے ہی کام کاج شروع ہوگے۔