+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 18:08:16
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کی بیچ کمزور ہے اور 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر والے مالوں کا 159 جبکہ حضرت کرمسن والے مالوں کا 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ انڈر کاسٹ کونے کی وجہ سے بہتر ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل میں سپلائی زیادہ ہے اور بکنگ نرم نظر آرہی ہے بکنگ کا پڑتا نیچے آیا تو ٹریڈرز بکنگ میں ہی جائیں گے۔