+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 12:05:04
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ نرم ہی ہے۔ لالا موسیٰ لائن 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل کے کچے مالوں کے لوڈ میں 7800 روپیہ کوئنٹل پلانٹ والے 8000/8100 روپیہ کوئنٹل اور راولپنڈی پلانٹ والے مال پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے بس یہ جولائ کا ہی مہینہ ہے اس کے بعد قصور کے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ دوسری جانب بینائی والے باریک مال روجھان 6000 قمر مشانی 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔