+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 14:34:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11300/11350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ محرم الحرام کی وجہ سے چھٹی جیسے ماحول ہے حیدرآباد کراچی سائڈ ملز بند ہوگئی ہیں پیر سے ہی کام شروع ہوگے۔