+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 12:14:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7350/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 490 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔