+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 14:28:43
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195/196 جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ 10 نومبر کرمسن والے ویسل کے 180/183 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔