+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 11:54:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 160 جبکہ کیش پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل اکتوبر نومبر شپمنٹ کے 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6700 ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ فلحال سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔