+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 17:32:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 163 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں کالا چنا کی کاشت بارانی اور نہری علاقوں میں تقریباً مکمل ہوچکی ہے جو 4/5٪ علاقے رہتے ہیں وہ بھی کچھ دنوں تک مکمل ہو جائیں گے۔ ماہرین کے مطابق پچھلے سال کی نسبت اس سال کاشت اچھی ہے۔