+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 14:17:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99 جبکہ ییلو پیس دال 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نومبر شپمنٹ 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 97.73 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔