+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 16:59:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال 96/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔