+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 14:20:32
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال حاضر میں 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔