+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 14:19:51
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ نرم ہے اور پورٹ کے مالوں کے 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے چمن ماش شروع ہو گیا ہے اور ڈیمانڈ پہلے ہی نیچے کمزور ہے۔ چمن ماش کے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں کچے مالوں کے۔