+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 14:58:54
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے تاہم کوالٹی دیکھنے کے بعد ہی مال بک کروانے چاہیے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم مال 30/40٪ بارشی آرہے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔