+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 14:06:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 111 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ آنے والے ویسل کے 98 روپیہ کلو تک مال مل رہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔