+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2025 17:17:09
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔