+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 17 2025 16:00:10
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔