+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 16:50:52
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آنے والے ویسل میں 98 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے اور بکنگ کا پڑتا بھی نیچے ریٹس والا ہے تاہم جو مال پورٹ پر لگنے ہیں اور جو مال امپورٹرز کے ہاتھ میں ہیں وہ 107 اور 110 ریٹس والے ہیں ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔