+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 14:13:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے ہفتہ دس دن تک کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹس تو کم ہیں جبکہ سپلائی بھی بمپر ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔